کیپاچینو مفنز
  • 169 Views

کیپاچینو مفنز

اس زبردست کیپچنو muffins کے دیگر میٹھی آمدورفت کے مقابلے میں بہت زیادہ میٹھا آمدورفت پکایا پسند ہے جو ان تمام لوگوں کے لئے ہے. چاکلیٹ اور کافی پاؤڈر کوئی بھی اس سوادج ذائقہ بھول سکتا کہ Muffins میں ایک بہترین ذائقے کے تیار کرنے کے لئے جمع.

ضرورت



    میدہ دو کپ
    چینی تین چوتھائی کپ
    بیکنگ پاؤڈر اڑھائی چائے کے چمچ
    (دار چینی ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
    نمک آدھا چائے کا چمچ
    دودھ ایک کپ
    کافی پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
    (مکھن آدھا کپ (پگھلا ہوا
    (انڈا ایک عدد (پھینٹا ہوا
    ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ
    چاکلیٹ چپس تین چوتھائی کپ
    (چاکلیٹ ایک کپ (کٹی ہوئی

 

عمل

ایک پیالے میں میدہ، چینی، بیکنگ پاؤڈر، دار چینی اور نمک ڈال کر مکس کریں۔

الگ سے دودھ میں کافی پاؤڈر گھول لیں اور ساتھ ہی اس میں مکھن، انڈا اور ونیلا ایسنس بھی شامل کر دیں۔

اس کے بعد میدے اور کافی والے دونوں آمیزوں کو ملا دیں، یکجان ہو جائے تو چاکلیٹ چپس ڈال کر فولڈ کر لیں۔

اب تیار بیٹر کو مفن کے سانچوں میں بھر کے ایک سو نوے ڈگری سینٹی گریڈ تک گرم اوون میں ستراں سے بیس منٹ تک بیک کریں۔

آخر میں چاکلیٹ کو پگھلا کر تیار مفن پر چھڑک دیں اور ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔