فوائلی مٹن چوپس
  • 155 Views

فوائلی مٹن چوپس

ایک بھوک اچھا meaty کے پکوان سائڈ ڈش کے طور پر یا اس سے بھی ایک اہم ڈش کے طور پر خدمت کرنے کے لئے! فوری اور آسان کی تلا ہوا مٹن چاپ اردو ہدایت.

ضرورت



    چانپیں آدھا کلو
    نمک ایک چائے کا چمچ
    کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
    (گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
    ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
    ہری مرچ کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
    سرکہ دو کھانے کے چمچ
    (گاجر ایک عدد ﴿اُبلی ہوئی کیوبز میں
    (آلو ایک عدد ﴿اُبلی ہوئی کیوبز میں
    مٹر آدھا کپ
    (دہی چار کھانے کے چمچ ﴿پھینٹی ہوئی
    چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
    کیچپ دو کھانے کے چمچ
    تیل حسبِ ضرورت
    دہی ایک کھانے کا چمچ
 

عمل

میرینیڈ بنانے کے لیے چانپوں کو آدھا چائے کا چمچ نمک، آدھا چائے کا چمچ کالی مرچ، پسا گرم مصالحہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، ہری مرچ کا پیسٹ اور سرکہ کے ساتھ تیس منٹ میری نیٹ کرلیں۔

اب پین میں دو کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے اس میں پھینٹی ہوئی دہی، چاٹ مصالحہ، آدھا چائے کا چمچ نمک اور آدھا چائے کا چمچ کالی مرچ ڈال کر پکائیں کہ تیل اوپر آجائے۔

اب فوائل کو چھ بائی چھ انچ کے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔

پھر فوائل کے اوپر ایک کھانے کا چمچ دہی، ایک چائے کا چمچ تیار مصالحہ، مٹر، آلو اور گاجر ڈال دیں۔

اس کے بعد چانپیں ڈال کر اسے پندرہ منٹ اسٹیم کرلیں۔