کٹ کیٹ چیز کیک
  • 151 Views

کٹ کیٹ چیز کیک

اس زبردست کیپچنو muffins کے دیگر میٹھی آمدورفت کے مقابلے میں بہت زیادہ میٹھا آمدورفت پکایا پسند ہے جو ان تمام لوگوں کے لئے ہے. چاکلیٹ اور کافی پاؤڈر کوئی بھی اس سوادج ذائقہ بھول سکتا کہ Muffins میں ایک بہترین ذائقے کے تیار کرنے کے لئے جمع....

ضرورت

    ڈائجسٹو بسکٹس اڑھائی کپ (چورا کیے ہوئے
    مکھن چار اونس
    انڈے تین عدد
    چینی پانچ اونس
    جیلیٹن دو کھانے کے چمچ
    چیز کریم دو سو گرام
    کرڈ چیز دو سو گرام
    (کریم بارہ اونس (پھینٹی ہوئی
    کٹ کیٹ چاکلیٹ ڈیڑھ کپ
    (کریم چار اونس (پھینٹی ہوئی اور گارنش کے لیے

 

عمل

بیس کے لیے: ایک پیالے میں ڈائجسٹو بسکٹس کو مکھن میں مکس کریں اور نو انچ کےلوز بوٹم پین میں پھیلا کر دس منٹ کے لیے ایک سو اسی ڈگری سینٹی پر بیک کر لیں۔

اب اسے نکال کر ٹھنڈا کر لیں۔

فلنگ کے لیے: ایک پین میں انڈے کی زردی اور پانچ اونس میں سے آدھی چینی کو پکائیں اور چمچ چلاتے رہیں۔

پھر اس میں حل کی ہوئی جیلیٹن کو مکس کرکے الگ رکھ دیں۔

اب ایک الگ پیالے میں چیز کریم اور کرڈچیز کو ونیلا ایسنس کے ساتھ اچھی طرح پھینٹ لیں۔

پھر اسے انڈے والے مکسچر میں فولڈ کر دیں۔

اب کریم کواتناپھینٹیں کہ وہ اسٹف ہو جائے۔

پھر ایک پیالے میں انڈے کی سفیدی اور بچی ہوئی چینی کو اچھی طرح پھینٹ لیں۔

اب اسے تیار مکسچر میں ڈال کرایک کپ کٹ کیٹ چاکلیٹ اور کریم کے ساتھ فولڈ کرلیں۔

پھر اسے بسکٹ بیس پر ڈال کر اچھی طرح ٹھنڈا کر لیں۔

آخر میں آدھا کپ کٹ کیٹ چاکلیٹ اور پھینٹی ہوئی کریم سے گارنش کرکے سرو کریں۔