قیمہ آلو کباب
  • 902 Views

قیمہ آلو کباب

کیما الو کباب، آپ کی جماعتوں کے لئے سب سے بہترین ایک ادار اور unproblematic سائڈ ڈش تیار کرنے کا طریقہ معلوم کریں. اس ہدایت کوشش کریں اور اپنے آپ سے لطف اندوز ضروری ہے!

ضرورت



    آلو دو عدد
    تیل تلنے کے لئے
    ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
    نمک حسب ذائقہ
    قیمہ آدھا پاؤ
    ہرا دھنیا اور پودینہ حسب ضرورت
    ہری مرچ دو سے تین عدد
    (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
    زیرہ تھوڑٓ سا
    انار دانہ تھوڑا سا

 

عمل

پہلے پین میں تیل گرم کرکے ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک اور قیمے میں تھوڑا سا پانی ڈال کر سوتے کرلیں۔

اب آلوؤں کو باریک کاٹ لیں۔

پھر ان میں ہرا دھنیا، پودینہ، ہری مرچ، نمک، لال مرچ، زیرہ اور انار دانہ ڈال کر مکس کرلیں۔

پھر تیار کیا ہوا قیمہ آلو پر ڈال کر مکس کریں اور کباب بنالیں۔

پین میں تیل ڈال کر کبابوں کو فرائی کرلیں۔

مزے دار قیمہ آلو کباب تیار ہیں۔