آلو بڑے
  • 1089 Views

آلو بڑے

وصفة مثالية لمائدة الإفطار أو خدمة على حدة في أوقات الشاي. هذه الخليط انخفض البطاطا اعجاب بالتأكيد زملائه في الشاي.

ضرورت

آلو آدھا کلو گرام (اُبال کر بھرتہ بنالیں
نمک حسبِ ذائقہ
(کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
(ہرا دھنیا آدھی گٹھی (باریک کٹا ہوا
(ہری مرچیں چار تا چھ عدد (باریک کٹی ہوئی
لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ
کوکنگ آئل تلنے کے لئے

عمل

تمام چیزوں کو آلوؤں میں اچھی طرح ملا کر چھوٹے چھوٹے گولے بنا کر کچھ دیر فریج (fridge) میں رکھ دیں۔

پھر پکوڑوں والے بیسن کے مکسچر میں ڈبو کر کوکنگ آئل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔