آم مصالحہ دار
  • 230 Views

آم مصالحہ دار

خانا صندوق أسهم خزانة الطبخ موقع يجلب لك عدد لا يحصى من الوصفات التقليدية والمبتكرة في جنوب آسيا في اللغة الإنجليزية والأردية وحتى وصفات بالفيديو.

ضرورت



    آم تین درمیانے سائز کے (سلائس کٹے ہوئے چھلکے کے ساتھ) (Mango 3 middle size)
    ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ (Turmeric powder ½ tsp)
    دھنیا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ (Coriander powder ½ tsp)
    مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ (Pepper powder 1 tsp)
    میتھی کے بیج ایک چوتھائی کھانے کا چمچ (Fenugreek seeds ¼ tbsp)
    ثابت سفید زیرہ آدھا چائے کا چمچ (Cumin seeds ½ tsp)
    سونف آدھا چائے کا چمچ (Aniseed ½ tsp)
    سرسوں کے بیج آدھا چائے کا چمچ (Mustard seeds ½ tsp)
    چینی تین یا چار کپ (Sugar 3-4 cup)
    پانی ڈیڑھ کپ (Water 1 ½ cup)
    ہینگ ایک چٹکی (Asafoetida 1 pinch)
    گھی حسبِ ضرورت (Ghee as required)

 

عمل

گھی کو گرم (hot) کریں۔

ثابت سفید زیرہ، سونف، سرسوں کے بیج اور ہنگ کو فرائی (fry) کریں۔

پھر اس میں آم کے سلائس (slice) شامل کریں۔

اب اس میں دوسرے اجزاء ہلدی پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، مرچ پاؤڈر اور میتھی کے بیج شامل کریں۔

چند منٹ کے لئے اس کو پکائیں (cook)۔

اب اس میں چینی اور پانی شامل کریں۔

درمیانی آنچ (flame) پر اس مرکب کو گاڑھا ہونے تک پکائیں۔

چاول یا چپاتی کے ساتھ سرو کریں۔