انار کا سوفلے
  • 222 Views

انار کا سوفلے

بہت سوادج میٹھی ہدایت ہے. انار اس روشنی میں زیادہ عام رسبری چٹنی کے لئے ایک تازگی متبادل کرتا ہے، بندوق شیرینی، یہ مٹھائی سفلی باہر کرنے کی کوشش اور آپ کو اور آپ کے خاندان کو اس سے محبت کرے گا کہ فوری طور پر، اس بات کا یقین کر خدمت کرنا ضروری ہے!

ضرورت



    قندھاری انار ایک کلو
    انڈے تین عدد
    کاسٹر شوگر آدھا کپ
    جیلٹن ایک کھانے کا چمچ
    اسٹرابیری جیلی ایک پیکٹ
    فریش کریم تین سو گرام

 

عمل

انار کا جوس نکال لیں۔

انار کے جوس میں انڈے کی زردی اور چینی شامل کر کے کسٹرڈ بنا لیں۔

اب جیلٹن کو پانی حل کرنے کے بعد کسٹرد میں جیلٹن شامل کر لیں۔

پھر انڈے کی سفیدی کو پھینٹ لیں۔

جب اسٹک ہو جائے تو چینی شامل کریں۔

اب کرش کریم کو بیٹ کر لیں اور بیٹ کی ہوئی کریم اتار کے مکسچر میں ڈال دیں۔

انڈے کی سفیدی سے فولڈ کرنے کے بعد جیلی، کریم اور انار کے دانے سے سجا دیں اور سرو کریں۔