مزيج صحي جدا من الفواكه والخضار. الزبادي والقشدة، والجوز يضيف نكهة إضافية غنية وجوزي في ذلك. يمكنك إضافة المزيد من الفواكه والمكسرات أو الخضار من اختيارك.
سیب سات سو پچاس گرام
بند گوبھی ایک عدد
کھیرا ایک عدد
دہی ایک کپ
کریم ایک پیکٹ
نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
(کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
سفید مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
لیموں کا رس تین تا چار کھانے کے چمچ
اخروٹ ایک چوتھائی کپ
کشمش ایک چوتھائی کپ
سیب، بند گوبھی اور کھیرا باریک کاٹ کر رکھ لیں۔
اب اس میں دہی، کریم، نمک، کالی مرچ، سفید مرچ، لیموں کا رس، اخروٹ اور کشمش شامل کر دیں۔
ٹھنڈا کرکے سرو کریں، ایپل سلاد تیار ہے۔