بادامی دہی بڑے
  • 446 Views

بادامی دہی بڑے

انتہائی لوگوں کی طرف سے پسند کیا جاتا ہے جس میں ایک عظیم اور دل سے کھانا. نہ صرف یہ رمضان میں بلکہ ہر سال لوگوں داہی سے Baray کھانے سے محبت سے باہر کے ذریعے. یہ بادام کے علاوہ کے ساتھ ہے اور میٹھی اور ھٹی املی کی چٹنی کے ساتھ خدمت کی جب عظیم ذائقہ. آپ کی سالگرہ اور پارٹی کے مینو میں اس کا اضافہ کریں.

ضرورت



    ماش کی دال ایک پیالی (White lentil 1 cup)
    مونگ کی دال آدھا پیالی (Golden gram split ½ cup)
    لہسن تین جوئے (Garlic 3 cloves)
    چھوٹی پیاز ایک عدد (Small onion 1)
    میٹھا سوڈا ایک چائے کا چمچ (Carbonate soda 1 tsp)
    دہی ایک کلو (Yogurt 1 kg)
    نمک حسبِ ذائقہ (Salt to taste)
    کارن فلور ایک کھانے کا چمچ (Corn flour 1 tbsp)
    چینی چار کھانے کے چمچ (Sugar 4 tbsp)
    دُودھ ایک پیالی (Milk 1 cup)
    اِملی کا رس ایک پیالی (Tamarind juice 1 cup)
    سونٹھ آدھا کھانے کا چمچ (پسی ہوئی) (Ginger powder ½ tbsp)
    کالا نمک ایک چٹکی (Black salt 1 pinch)
    ادرک ایک کھانے کا چمچ (باریک کٹی ہوئی) (Garlic 1 tbsp chopped)
    چاٹ مصالحہ حسبِ ضرورت (Chaat masala as required)
    بادام آٹھ عدد (باریک کٹے ہوئے) (Almonds 8 crushed)
    تیل حسبِ ضرورت (Oil as required)

 

عمل

ماش کی دال اور مونگ کی دال کو دھو کر گرم پانی میں الگ الگ بھگو (soak) دیں۔

پھر اُن کا پانی نکال کر دونوں دالوں کو ملا (mix) دیں۔

اب ان میں لہسن کے جوے اور چھوٹی پیاز ڈال کر باریک پیس (grind) لیں اور پھر میٹھا سوڈا ملاکر (mix) اچھی طرح پھینٹ (whip) لیں اور تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں۔

ایک پیالے میں دہی، نمک، کارن فلور (corn flour)، چینی اور دُودھ ملائیں (mix) اور پھینٹ (beat) کر رکھ دیں۔

اس کے بعد اِملی کے رس میں پسی ہوئی سونٹھ، زیرہ اور تھوڑا چاٹ مصالحہ (chaat masala) شامل کرکے دیگچی میں پکائیں (cook) اور پانچ منٹ بعد آدھی اِملی کی چٹنی نکال لیں۔

باقی آدھی چٹنی میں دو کھانے کے چمچ چینی ملاکر (mix) کٹھی میٹھی چٹنی بنالیں۔

جب وہ ٹھنڈی (cold) ہو جائے تو اس میں نمک اور کالا نمک شامل کر دیں۔

اب کڑاہی میں تیل گرم (heat) کریں اور ساتھ ہی ایک دیگچی میں پانی اور نمک ملا کر گرم کریں۔

دوسری دیگچی میں دو کھانے کے چمچ دہی اور تھوڑا گرم پانی نمک ملاکر رکھ دیں۔

جب تیل اچھی طرح گرم ہو جائے تو اس میں ہلکی آنچ (low heat) پر دہی بڑے تلنا (fry) شروع کر دیں۔

اسٹیل (steel) کے چمچ سے اوپر نیچے کرتے جائیں تاکہ گٹھلیاں نہ بنیں۔

پھر گولڈن براؤن (golden brown) ہونے پر انھیں نکال کر پہلے سادہ گرم پانی میں اور پھر دو منٹ بعد دہی والے پانی میں ڈالیں۔

اب ایک پھیلی ہوئی کم گہری ڈِش (dish) میں تیار کیا ہوا دہی ڈالیں اور اس پر دہی بڑے رکھیں۔ اوپر اِملی کا رس ڈالیں۔

پھر دوبارہ دہی ڈال کر باریک کٹے بادام اور باریک کٹی ادرک ڈال دیں۔

آخر میں چاٹ مصالحہ (chaat masala) چھڑکیں اور کھٹی میٹھی چٹنی کے ساتھ سرو (serve) کریں۔