بیکڈ چکن اینڈ کارن
  • 281 Views

بیکڈ چکن اینڈ کارن

آپ کو ایک بیکنگ پریمی ہو لیکن آپ سینکا ہوا چکن اور مکئی کی طرح پکانا کرنے کے لئے آسان ہے کہ اشیاء سے بیکنگ شروع کر سکتے ہیں پرخطر اشیاء کی بجائے پھر خطرہ لینے کے لئے نہیں کرنا چاہتے تو. یہ ابھی تک ایک unproblematic ڈش ایک flavorsome ایک ہے. مکئی کا ذائقہ بالکل مزیدار ساتھ چکن

ضرورت

    چکن آدھا کلو (بون لیس
    تیل دو کھانے کے چمچ
    میدہ دو اونس
    مکھن تین اونس
    نمک ایک چائے کا چمچ
    سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
    رائی آدھا چائے کا چمچ
    کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
    دودھ ڈیڑھ کپ
    پانی آدھا کپ
    سوئٹ کارن ایک کپ
    (چیڈر چیز چار کھانے کے چمچ (کدوکش کی ہوئی
    (انڈا ایک عدد (پھنیٹا ہوا

 

عمل

پہلے تیل گرم کرکے اس میں چکن کو پانچ منٹ کے لیے فرائی کریں۔

اب اس میں میدہ، مکھن، نمک، سفید مرچ، رائی اور کالی مرچ شامل کرکے پانچ منٹ پکالیں۔

پھر اس میں دودھ اور آدھا کپ پانی ڈال کر چکن گلنے اور گاڑھی ہونے تک پکائیں۔

اب اس میں سوئٹ کارن شامل کرکے مکسچر کو ایک پائی ڈش پر نکال لیں۔

اوپر چیڈر چیز چھڑک دیں۔

انڈا ڈال کر ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر پندرہ سے بیس منٹ کے لیے بیک کر لیں اور گرم گرم سرو کریں۔