بنانا کیک ود کیریمل آئسنگ
  • 188 Views

بنانا کیک ود کیریمل آئسنگ

منفرد مختلف حالتوں کو پیدا کرتا ہے کہ اخروٹ ذائقوں کے ساتھ مل کر بہت اچھا اور ناقابل اعتماد کیک ہدایت، ہے. اب ہماری ہدایت مضمون کی پیروی، یہ کتنی آسانی کیریمل icing کے بنانے کے لئے آپ کی رہنمائی کرے گا اور یہ کہ کیک کے کسی بھی قسم پر استعمال کیا جا سکتا ہے، اتنی جلدی اس ہدایت کی کوشش کریں اور کیریمل icing کے ساتھ شاندار کیلے کیک کا ذائقہ بھی تجربہ ہوگا.

ضرورت



    میدہ ڈیرھ کپ
    پسی چینی ایک کپ
    کیلے (کچلے) ایک کپ
    بکنگ سوڈا ایک چائے کا چمچ
    نمک آدھا چائے کا چمچ
    دہی ایک چائے کا چمچ
    انڈا (پھینٹا ہوا) ایک عدد
    مکھن (نرم) چارکھانے کے چمچ
    اخروٹ (کٹے ہوئے) آدھا کپ
    کیریمل آئسنگ
    کریم پانچ چائے کے چمچ
    شکر سات چائے کے چمچ
    مکھن (نرم) چارچائے کے چمچ

 

عمل

کیریمل آئسنگ بنانے کا طریقہ:ایک پین میں کیریمل آئسنگ کے سب اجزاء پکائیں کہ شکرپگھل جائے اور سب کچھ یکجان ہو جائے

اوون کو 180ڈگری پر پری ہیٹ کرلیں۔

مکسنگ باؤل میں چینی اور مکھن الیکٹرک مشین سے مکس کریں پھر انڈا ڈال کے مکس کریں۔

اب کیلے شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں کہ سب کچھ یکجان ہو جائے۔

اس آمیزے میں چھلنی کی مدد سے چھانتے ہوئے میدہ، بکنگ سوڈا اور نمک ملائیں اور اخروٹ شامل کرکے چمچ سے اچھی طرح مکس کریں۔

گول سانچے کو چکنا کرکے مکسچر سانچے میں ڈالیں اورپینتالیس منٹ بیک کریں۔

کیک کو تھوڑا ٹھنڈا کرکے سانچے سے نکالیں، گرم کیک کے ٹوٹنے کا خدشہ ہوتا ہے۔

کیریمل آئسنگ کو کیک کے اوپر اچھی طرح پھیلا دیں۔

اخروٹ سے گارنش کرکے سرو کریں۔

ایک کپ کیلئے چار کیلے کافی ہوں گے۔ کیلے اسی وقت کانٹے سے کچلیں۔