بین اسپراؤٹ کِمچی
  • 504 Views

بین اسپراؤٹ کِمچی

هنا هو وصفة نباتية الكورية لذيذ جدا وصحية وبسيطة لطهي الطعام من قبل الشيف شارمين. هناك 150+ أنواع مختلفة من كيمتشي في كوريا، وإذا كنت تسمي نفسك الأطعمة الكورية محبي ثم يجب عليك محاولة الخروج هذه وصفة ونعم، لا ننسى لإسقاط تعليقاتك أدناه، والتمتع!

ضرورت



    بین سپراؤٹ تین کپ
    سویا سوس آدھا چائے کا چمچ
    چاول کا سرکہ دو چائے کا چمچ
    تِل کا تیل ایک چائے کا چمچ
    چینی ایک چائے کا چمچ
    نمک آدھا چائے کا چمچ
    لال مرچ آدھا چائے کا چمچ
    (تِل کے بیج (بھنے ہوئے
    پانی تین کپ

 

عمل

ایک پین میں پانی ڈال کر تیز آنچ پر رکھیں۔

اب اس میں بین اسپراؤٹ ڈال کر دو سے تین منٹ درمیانی آنچ پر پکائیں یہاں تک کے بین اسپراؤٹ کرسپ ہو جائیں۔

پھر اسے چھان میں نکال کر ٹھنڈے پانی سے گزارلیں۔

اب ایک مکسنگ باؤل میں باقی کے اجزاء بین اسپراؤٹ میں شامل کریں۔

آخر میں اوپر سے بھنے تِل کے بیج سے گارنش کرکے پیش کریں۔