بیسن ڈش
  • 318 Views

بیسن ڈش

بھی گرام یا garbanzo سیم آٹا کے طور پر جانا میں Chickpea آٹا،، زمین chickpeas.Chickpea پاگل ذائقہ ہے، خشک سے بنائی گئی ایک ہلکے پیلے رنگ کا آٹا ہے، اور چنے کا آٹا پروٹین، آئرن اور ریشہ میں زیادہ ہے کیونکہ آپ کے کھانے کے لئے ایک متناسب اضافہ ہے.

ضرورت



    بیسن ایک سو پچیس گرام
    تلی پیاز دو عدد
    تیل چوتھائی کپ
    سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
    پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
    نمک ایک چائے کا چمچ
    ثابت دھنیا آدھا چائے کا چمچ
    ثابت زیرہ آدھا چائے کا چمچ
    ہلدی آدھا چائے کا چمچ
    لہسن کا پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
    (گارنش کے لیے)
    خشخاش ایک کھانے کا چمچ
    کٹا ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
    تلی پیاز دو کھانے کے چمچ

 

عمل

ایک پیالے میں بیسن کو ایک کپ پانی میں گھول لیں۔

اس میں ثابت زیرہ اور ثابت دھنیا ڈال کر مکس کریں اور الگ رکھ دیں۔

ایک برتن میں تیل گرم کر کے پیاز کو گولڈن فرائی کر لیں۔

اس میں سے دو کھانے کے چمچ تلی پیاز نکال لیں اور الگ رکھ دیں۔

باقی پیاز میں ہلدی، لہسن کا پیسٹ، سفید زیرہ، پسی لال مرچ اور نمک ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔

اس میں بیسن کا آمیزہ آہستہ آہستہ شامل کریں اور مسلسل چمچہ چلاتے رہیں۔

اب اسے پانچ منٹ کے لیے دم پر رکھیں اور اس آمیزے کو ایک گریس ٹرے میں ڈال دیں۔

اوپر خشخاش، تلی پیاز اور کٹا ہرا دھنیا ڈال کر جمنے کے لیے رکھ دیں۔

آخر میں ٹکڑوں میں کاٹ کر پیش کریں۔