بریڈ پکوڑا
  • 1328 Views

بریڈ پکوڑا

ابھی تک یہاں سوادج کرنے کے لئے آسان ہے کہ ایک شاندار ناشتا شروع ہوتا ہے ہدایت ہے. انہوں نے تیار مسالیدار گرام آٹا مرکب پھر تلی کے ساتھ ایک ایک کرکے لیپت سی ان pakodas، روٹی سلائسین کے ساتھ تیار ہیں. آپ کیچپ یا لہسن کی چٹنی کے ساتھ خدمت کرتے ہیں تو شاندار جاتا ہے.

ضرورت



    بریڈ سلائس چار عدد (Bread slice 4)
    بیسن ایک پاؤ (Gram flour ¼ kg)
    لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی) (Red chili 1 tsp crushed)
    انار دانہ ایک کھانے کا چمچ (Pomegranate seed 1 tbsp)
    اجوائن آدھا چائے کا چمچ (Celery seeds ½ tsp)
    دھنیا دو کھانے کے چمچ (ثابت) (Coriander 2 tbsp whole)
    زیرہ دو کھانے کے چمچ (Cumin 2 tbsp)
    میتھی دو کھانے کے چمچ (سوکھی) (Fenugreek 2 tbsp dry)
    نمک حسبِ ذائقہ (Salt to taste)
 

عمل

پہلے لال مرچ، انار دانہ، اجوائن، ثابت دھنیا، زیرہ، سوکھی میتھی اور نمک کو مِکس(mix)  کریں۔

پھر اس مکسچر(mixture)  کو بیسن میں ملا کر پانی میں گھول لیں۔

اب بریڈ سلائس(bread slice)  اس میں ڈپ(dip)  کرکے گرم تیل میں فرائی  (fry)کرلیں۔

اور ایک ڈش(dish)  میں رکھ کر کیچپ(ketchup)  کے ساتھ گرم گرم سرو  (serve)کریں۔