چنا چاٹ
  • 234 Views

چنا چاٹ

شانا شات هو مزيج لذيذ من الحمص والبطاطا والبصل والطماطم. دردشة ماسالا جعل لها طعم حار واستخدام التمر الهندي لنكهة حامضة. جعله في أي يوم أو في بعض المناسبات لعلاج عائلتك والضيوف.

ضرورت

سفید چنے تین کپ (اُبلے ہوئے
(آلو ایک کپ (اُبال کر کیوبز کٹے ہوئے
(ٹماٹر ایک عدد (کیوب
(پیاز ایک عدد (باریک کٹی
(ہری مرچ تین عدد (باریک کٹی
چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
چینی ایک کھانے کا چمچ
(ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (باریک کٹا
املی دو کھانے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ

عمل

املی کو ایک کپ پانی میں اُبال لیں۔

ٹھنڈا ہونے پر املی کو ہاتھ سے مسل کے چھان لیں۔

پھر اس میں چاٹ مصالحہ، چینی اور نمک ڈال کر چٹنی تیار کرلیں۔

باؤل میں چنے، آلو، ٹماٹر، پیاز، ہری مرچ اور ہرا دھنیا مکس کریں۔

اس میں چٹنی مکس کرکے سرو کریں۔