چنے کی دال کے سموسے
  • 537 Views

چنے کی دال کے سموسے

یہ ایک شام ناشتا یا ایک بھوک بڑھانے کے طور پر کامل ہیں. مصالحے کے ساتھ ابلا ہوا اس ہدایت بھیگی گرام دال میں پھر پیسنا. کہ ایک سموسے پیٹی میں گرام آٹا مرکب بھرے یا لفاف اور ھستا تک انہیں ایک ایک کرکے فرائڈ کے بعد.

ضرورت



    چنے کی دال آدھا پیالی (Gram lentils ½ cup)
    لہسن کے چھلے جوے چار سے پانچ عدد (Garlic with skin 4 - 5 cloves)
    ہری مرچ باریک کٹی دو عدد (Chilies 2 grated)
    لیموں دو عدد (Lemon 2)
    انڈے کی سفیدی دو عدد (Egg whites 2)
    کالی مرچ چار سے پانچ عدد (ثابت) (Black pepper 4 - 5 whole)
    ثابت لال مرچ چار عدد (Red chilies 4 whole)
    سموسوں کے ورق بارہ سے سولہ عدد (Samosa strips 12 - 16)
    ادرک ایک چھوٹا ٹکڑا (Ginger 1 small piece)
    پودینہ باریک کٹا آدھا گٹھی (Mint leaves ½ bunch)
    سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (White cumin 1 tsp)
    سوکھا دھنیا ثابت ایک چائے کا چمچ (Coriander seeds whole 1 tsp)
    رائی ایک چائے کا چمچ (Mustard seeds 1 tsp)
    گرم مصالحہ ثابت تھوڑا سا (Hot spice to taste)
    چکن کیوب ایک عدد (Chicken cube 1)
    تیل حسبِ ضرورت (Oil as required)
    نمک حسبِ ذائقہ (Salt to taste)

 

عمل

دال کو نیم گرم پانی سے دھوکر (washed) نیم گرم پانی میں بھگو  (soak)دیں۔

اس کے بعد اس کا پانی نکال کر تازہ گرم پانی ڈال کر لہسن کے جوے، ثابت کالی مرچیں، سفید زیرہ، ثابت دھنیا، ادرک اور ثابت گرم مصالحہ ڈال کر اسے اُبال (boiled) کر پانی سے الگ کرلیں اور اسے پیس (grind) لیں۔

اب اس میں چکن کیوب (chicken cube) ڈال کر مِکس (mix) کرلیں۔

اب اس میں رائی، ہری مرچیں، کالی مرچ، نمک، لیموں، پودینہ اور ہرا دھنیا ڈال کر اچھی طرح مِکس (mix well) کرلیں۔

اب اس تمام مکسچر (mixture) کو سموسہ ورق (samosa strips) میں ڈال دیں اور ورق کے کناروں کو انڈے کی سفیدی لگاکر بند کریں۔

اب ایک پین میں تیل گرم کرکے سموسوں کو فرائی (fry) کریں۔ گرما گرم دال کے سموسے تیار ہیں۔