چیز کیک
  • 186 Views

چیز کیک

کوئی پکانا پنیر کیک، اسے، میں Cheesy اس سوادج اور بچوں کو آسانی سے بنا سکتے ہیں، یہاں تک کہ بنانے کے لئے آسان ہے. کریم، کریم پنیر، بسکٹ، مکھن اور چینی بنانے میں استعمال ہوتا ہے. ، گلاس میں بسکٹ crumb ہے کی پرت کا بندوبست پلاسٹک لفاف کے ساتھ کریم مرکب ڈال اور garnishing کے لئے جام کا استعمال. ان کو خوش کرنے کے لئے اپنے بچے کی پارٹی پر بنائیں.

ضرورت



    کریم چیز ایک پیالی (Cream cheese 1 cup)
    کریم دو پیالی (Cream 2 cup)
    چینی آدھی پیالی (Sugar ½ cup)
    ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ (Vanilla essence 1 tsp)
    بسکٹ کا چورا ایک پیالی (Biscuit crumbs 1 cup)
    مکھن ایک چوتھائی پیالی (Butter ¼ cup)
    بیری جام آدھی پیالی (Berry jam ½ cup)
    لیموں دو عدد (lemon 2)

 

عمل

پین  میں مکھن ڈال کر اسے پگھلا لیں۔

ایک پیالے میں بسکٹ کا چورا ڈال کر اس کے اوپر پگھلا ہوا مکھن ڈال کر مِکس کریں۔

ایک پیالے میں کریم چیز  اور آدھی مقدار چینی ڈال کر اچھی طرح بیٹ کرلیں۔

اب کریم  اور باقی چینی کو ایک الگ پیالے میں ڈال کر اسے بھی اچھی طرح سے بیٹ کرلیں۔

اب پھینٹی ہوئی چیز کریم اور کریم  کو ملا کر لیموں کا چھلکا کرش کرکے، لیموں کا جوس اور ونیلا ایسنس ڈال کر اسے فولڈ کردیں۔

بسکٹ والے مکسچر کو گلاسوں میں ڈال دیں۔

پھر کریم مکسچر کو پلاسٹک ریپ (plastic wrap) میں ڈال کر بسکٹ والے گلاسوں میں بھر دیں۔

اب جام کے ساتھ گارنش کریں۔ مزیدار چیز کیک تیار ہے۔