چیز فنگرز
  • 525 Views

چیز فنگرز

هذا فريدة من نوعها وسهلة بعد سريعة لجعل جبني وصفة وجبة خفيفة. تحضير وتقديم هذه الوجبات الخفيفة الساخنة جبني والحصول على المديح رائعة من عائلتك والاطفال. الجبن فنجر هو صحي وأيضا يذهب كبيرة إذا كنت خدمتهم في شهر رمضان في وقت الإفطار.

ضرورت

    کاٹج چیز ایک کلو گرام (کٹ فنگر شیپ (Cottage cheese 1 kg cut in finger shape)
    آئل فرائی کیلئے (Oil for frying)
    بریڈ کرمبز حسبِ ضرورت (Bread crumbs as required)
    بیٹر کے لئے: (For Batter)
    میدہ ایک کپ (Wheat Flour 1 cup)
    پانی حسبِ ضرورت (Water as required)
    نمک حسبِ ذائقہ (Salt to taste)
    سیاہ یا سفید مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ (Black or white pepper powder 1 tsp)
 

عمل

بیٹر  (batter)بنانے کے لئے میدہ، پانی اور نمک کو آپس میں مکس (mix) کرکے پیسٹ (paste) بنالیں۔

اب پین (pan) میں آئل  (oil)گرم کریں۔

بیٹر میں چیز فنگر (cheese finger) کو ڈپ (dip) کریں اور پین (pan) میں ڈیپ فرائی (deep fry) کرلیں تاکہ گولڈن براؤن (golden brown) ہو جائیں۔

لیمن بٹر ساس  (lemon butter sauce) کے ساتھ گرم گرم سرو  (serve)کریں۔