چکن جلفریزی
  • 1732 Views

چکن جلفریزی

چکن Jalfrezi کھانے کو مزیدار ڈش میں سے ایک ہے. یہ کافی بنانے کے لئے آسان اور کھانے کے لئے سوادج ہے. ہم نے ایک نئے طریقے سے تیاری. ایک کامل ڈش آپ کے ڈین میں ذائقہ شامل کرنے کے لئے.

ضرورت



    چکن اسٹرپس آدھا کلو
    تیل ایک چوتھائی کپ
    (پیاز دو عدد (کٹی اور درمیانی
    (ادرک دو کھانے کے چمچ (جولین کٹا ہوا
    (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
    ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
    کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
    گرم مصالحہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
    مسٹرڈ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
    نمک تین چوتھائی چائے کا چمچ
    سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
    کیچپ ایک چوتھائی کپ
    ڈی پی سوس ایک چائے کا چمچ
    (ٹماٹر دو عدد (کیوبز میں کٹے ہوئے
    (شملہ مرچ ایک عدد (اسٹرپس میں کٹی ہوئی
    (ہری مرچ تین عدد (اسٹرپس میں کٹی ہوئی
    (ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا

 

عمل

ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈال کر ایک منٹ فرائی کریں۔

اب اس میں ادرک جولین اور چکن اسٹرپس شامل کرکے پانچ منٹ کے لیے فرائی کر لیں۔

پھر اس میں پسی لال مرچ، ہلدی، کالی مرچ، گرم مصالحہ، مسٹرڈ پاؤڈر، نمک، سویا سوس، کیچپ، ڈی پی سوس، آدھا کپ پانی، ٹماٹر، شملہ مرچ، ہری مرچ اور ہرا دھنیا ڈال دیں۔

چکن جلفریزی تیار ہے۔

نان کے ساتھ سرو کریں۔