مرغی کے قیمے کا سلاد
  • 147 Views

مرغی کے قیمے کا سلاد

هنا هو لذيذ جدا وصحية لحمي صفة سلطة. الفول السوداني وصلصة السمك وتضيف المزيد من النكهة في ذلك. لديك عائلة بأكملها حتى أطفالك يمكن أكله لتناول طعام الغداء أو في أي وقت.

ضرورت



    مرغی کا قیمہ پانچ سو گرام
    (تازہ لال مرچ دو عدد (باریک کٹی ہوئی
    (ہری پیاز چار عدد (باریک کٹی ہوئی
    (مونگ پھلی ایک چوتھائی پیالی (موٹی کُٹی ہوئی
    لیموں کا رس ایک چوتھائی پیالی
    پانی ایک کھانے کا چمچ
    فش ساس دو کھانے کے چمچ
    (پیاز ایک عدد (لچھے کاٹ لیں
    (ادرک حسبِ ضرورت (باریک کٹی ہوئی
    سلاد پتے حسبِ ضرورت
    (پودینہ حسبِ ضرورت (موٹا کٹا ہوا
    (ہرا دھنیا حسبِ ضرورت (موٹا کٹا ہوا
    نمک حسبِ ذائقہ
    تیل ایک کھانے کا چمچ

 

عمل

فرائنگ پین میں تیل گرم کریں اور قیمے کو رنگ تبدیل ہونے تک بُھونیں۔

اس میں پانی ڈال کر پانی خشک ہونے تک پکائیں۔

فرائنگ پین کو چولہے سے اُتار کر اس میں فش ساس، لیموں کا رس ، لال مرچ اور نمک ملا لیں اور اسے ٹھنڈا ہونے دیں۔

قیمے میں ہری پیاز، مونگ پھلی، پودینہ اور ہرا دھنیا ملا لیں۔

سرونگ ڈش میں سلاد کے پتے سجائیں، اس کے اُوپر قیمہ نکالیں۔

اسے پیاز کے لچھوں اور ادرک سے سجا کر پیش کریں۔