چکن آملیٹ
  • 799 Views

چکن آملیٹ

میں واقعی میں چکن آملیٹ کے ذائقہ سے محبت ہے اور اکثر اس کے بنانے کے. آپ بھی اس میں باقی چکن استعمال کر سکتے ہیں. یہ ناشتا اور روشنی دوپہر کے کھانے کے لئے بہترین ہے.

ضرورت

چکن بریسٹ ایک عدد (چھوٹے ٹکڑوں میں کٹا ہوا
نمک حسب ضرورت
کالی مرچ حسب ضرورت
(ٹماٹر ایک عدد (چھوٹے ٹکڑوں میں کٹا ہوا
ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
(ہری مرچ ایک عدد (کٹی ہوئی
(انڈے تین عدد (پھنیٹ لیں
تیل ایک چوتھائی کپ

عمل

چکن بریسٹ کو نمک اور کالی مرچ کے ساتھ میری نیٹ کرکے ایک چائے کے چمچ تیل میں پکا کر ایک طرف رکھ دیں۔

پھر انڈوں میں نمک، کالی مرچ، ہرا دھنیا اور ہری مرچ ڈال کر پھینٹ لیں۔

ایک پین میں تیل گرم کریں اور اوپر انڈوں کا مکسچر پھیلا دیں۔

پھر پین کو چولہے سے ہٹا کر اوپر چکن اور ٹماٹر ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔

پھر انڈے کی سائیڈ تبدیل کرکے دوسری طرف سے بھی پکا لیں۔

اسے فولڈ کرکے سرو کریں