چکن اسٹیک
  • 443 Views

چکن اسٹیک

steaks کے کھانوں میں ہے کے لئے بہت flavoursome ہیں. یہ یورپ کے اس کے طور پر ایشیا میں یکساں طور پر مشہور ہیں. چکن کو steaks کسی دیگر کو steaks سے کہیں بہتر ہیں. ان کو steaks کے بارے میں اچھی بات یہ مصالحے اور مرچیں یہ جس میں ان کو بالکل مزیدار بنایا شامل ہیں.

ضرورت

چکن بریسٹ دو عدد

تیل ایک چوتھائی کپ

لیموں کا رس ایک سے ڈیڑھ کھانے کا چمچ

مسٹرڈ پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

وویسٹر سوس تین کھانے کے چمچ

ایچ پی سوس دو کھانے کے چمچ

نمک حسب ذائقہ

(کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی

(کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی

(دار چینی ایک چوتھائی چائے کا چمچ (پسی ہوئی

لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

  • فریش کریم دو کھانے کے چمچ

 

عمل

پہلے چکن بریسٹ کو کتاب کی طرح کھول کر ہیمر سے ہلکا ہلکا سا پریس کرلیں۔

اب ایک پیالے میں تیل، لیموں کا رس اور مسٹرڈ پیسٹ شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔

پھر وویسٹر سوس، ایچ پی سوس، نمک، پسی کالی مرچ، کٹی کالی مرچ، پسی دار چینی اور لہسن کا پیسٹ شامل کرکے اتنا مکس کریں کہ تیل غائب ہو جائے۔

اب اس میں چکن بریسٹ کو شامل کریں اور تھوڑی دیر کے لیے چھوڑ دیں۔

آدھے گھنٹے کے بعد گرل پین آن کرکے ہلکی آنچ پر اسے گرل کر لیں۔

جب دونون طرف سے اچھا سارنگ آجائے تو اسے پلیٹر پر نکالیں۔

پھر پیالے میں باقی بچے سوس کو ایک پین میں گرم کریں۔

اس میں فریش کریم شامل کرکے مکس کریں اور اسے چکن کے اوپر ڈال کر اُبلی ہوئی سبزی یا سلاد کے ساتھ سرو کریں۔