چکن اسٹیک ود مشروم ساس
  • 132 Views

چکن اسٹیک ود مشروم ساس

صحت مند اور کورس کے بہت مقبول ڈش، بہت سوادج ہے. امریکی کھانا کی اس کی ایک حصہ، اس کی بھی ایک بہترین اعلی پروٹین کھانے کی. مشروم کی چٹنی کے ایک انتہائی ورسٹائل چٹنی ہے اور آمدورفت کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ خدمت کی جا سکتی.

ضرورت



    چکن بریسٹ ایک عدد
    کریم ڈیڑھ کپ
    لہسن چار سے چھ جوے
    مشروم ایک کپ

 

عمل

چکن بریسٹ کو صاف کر کے ہیمر سے کُوٹ لیں۔

ایک برتن میں تھوڑا آئل، کٹے لہسن اور نمک ڈال کر اس میں چکن کو میری نیٹ کریں۔

اب گرل پین کو گرم کر کے اس پر تھوڑا آئل ڈالیں اور چکن کو گرل کر لیں۔

پھر فرائنگ پین کو چولہے پر گرم کر کے لہسن سوتے کر لیں اور اس میں سلائس کٹ مشروم، کریم اور نمک شامل کر کے تھوڑا پکائیں۔

اب گرل چکن اسٹیک کو پلیٹر میں نکال کر مشروم ساس اس پر ڈالیں اور ٹماٹر سے گارنش کر کے سرو کریں۔