چنیوٹی اسٹیم چکن
  • 20375 Views

چنیوٹی اسٹیم چکن

یہ سادہ لیکن مزیدار ڈش کے irresistible بھاپ چکن سرکہ اور سویا ساس کے کو Tangy ذائقہ دیتا. Chinioti بھاپ چکن ایک کامل ہفتے کے آخر میں کھانا ہے.

ضرورت

چکن ایک عدد (ثابت
سفید سرکہ آدھی پیالی
(ادرک دو کھانے کے چمچ (پسی ہوئی
نمک حسب ذائقہ
لیموں چار عدد
(کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ (کُٹی ہوئی
سویا سوس دو کھانے کے چمچ
(سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
تیل چار کھانے کے چمچ

عمل

پہلے ثابت چکن پر گہرے کٹ لگالیں۔

اب اسے اچھی طرح دھوکر اس میں سفید سرکہ، ادرک، نمک، لیموں کا رس، کالی مرچ اور سویا سوس اچھی طرح لگا کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔

ایک بڑی دیگچی میں مصالحہ لگی چکن ڈال کر برش کی مدد سے دو کھانے کے چمچ تیل لگا کر ڈھک کر پکنے دیں۔

جب چکن گل جائے تو اس پر دوبارہ دو کھانے کے چمچ تیل ڈالیں اور سفید زیرہ اچھی طرح چھڑک دیں۔

آخر میں توے پر دم پر رکھ دیں۔

مزے دار چنیوٹی اسٹیم چکن تیار ہے۔