کلاسک پارسل
  • 149 Views

کلاسک پارسل

تبحث عن شيء مختلف لخدمة ضيوفك؟ الكلاسيكية الارض هو وصفة كبيرة نظرا لأسلوبه الفريد. وتستخدم ورقة زبدة لجعل الطرود. الطرود مفتوحة عندما كنت ذاهب للعمل.

ضرورت

چکن بون لیس آٹھ عدد (سلائس
(سبز پیاز دو عدد (کٹے ہوئے
سویا ساس دو کھانے کے چمچ
(لہسن آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا
(ادرک ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
نمک حسبِ ذائقہ
(سیاہ مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
آلیو آئل ایک چائے کا چمچ
:تلنے کےلئے
بٹر شیٹس آٹھ عدد
کوکنگ آئل تلنے کےلئے

عمل

بڑے پیالے میں چکن کے سلائسز نمک، سیاہ مرچ، سویا ساس، لہسن اور آلیو آئل ڈال کر ملا لیں۔

پھر ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔

بٹر شیٹس کو کسی ہموار سطح پر پھیلا لیں، مساوی مقدار میں ہر شیٹ کے درمیان میں ایک چکن سلائس، کٹا ہوا سبز پیاز اور ادرک رکھ کر شیٹ کو لفافے کی طرح لپیٹ لیں۔

کڑاہی میں آئل گرم کریں، دو دو کرکے چکن پارسلز کو تیز آنچ پر دو منٹ کے لئے فرائی کرکے نکال لیں۔

کلاسک پارسلز کو ٹماٹو ساس کے ساتھ سرو کریں۔

نوٹ: کلاسک پارسلز کو سرو کرتے وقت کھولیں۔