کارن چاٹ
  • 252 Views

کارن چاٹ

الذرة الدردشة هي شفة صفع وصفة. هذا هو واحد من شات الشهير من باكستان والهند. مجرد خلط جميع المكونات وشات جاهز، دون حاجة للطهي. الناس أيضا يخدم في حفلات الزفاف.

ضرورت



    سویٹ کارن آدھا کپ
    (سرخ لوبیا آدھا کپ (ابلا ہوا
    (ٹماٹر ایک عدد (چھوٹے کیوبز
    (پیاز ایک عدد (باریک کٹی
    (سبز شملہ مرچ ایک عدد (چھوٹے کیوبز
    چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
    اولیو آئل آدھا کھانے کا چمچ
    (ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ (باریک کٹا
    لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
    نمک حسبِ ذائقہ

 

عمل

لیموں کا رس، نمک، چاٹ مصالحہ اور اولیو آئل مکس کرکے ڈریسنگ تیار کرلیں۔

پھر باؤل میں کارن، لوبیا، ٹماٹر، پیاز، شملہ مرچ اور ہرا دھنیا مکس کرلیں۔

اب اس میں ڈریسنگ شامل کرکے سرو کریں۔