ایک پرجوش انداز میں پیش پھل اپنے خاندان اور دوستوں کو متاثر کرنے کے. تم وہ کریمی پھل کی ہدایت کی طرح کتنا دیکھیں گے.
کریم دو پیکٹ
(چینی دو چائے کے چمچ (پسی ہوئی
کیلے چھ عدد
فروٹ کوکٹیل ایک ٹن
سبز جیلی ایک پیکٹ
ریڈ جیلی ایک پیکٹ
(کھوپرا حسب ضرورت (پسا ہوا
ایک پیالے میں کریم، چینی، کیلے، فروٹ کوکٹیل، آدھی سبز جیلی، آدھی ریڈ جیلی اور کھوپرا ڈال کر مکس کر لیں۔
اب اس کو ڈش آؤٹ کر لیں۔
گارنش کے لیے باقی سبز جیلی اور ریڈ جیلی ڈال دیں اور ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔