کرسپی فرائیڈ وِنگز
  • 168 Views

کرسپی فرائیڈ وِنگز

أريد أن طهي وجبة سهلة ولكن شيء لذيذ ومرضية؟ لا أفكر كثيرا مجرد محاولة من هذا متموج أجنحة المقلي هذا هو البيض مجانا، ونعم تكون على استعداد للحصول على الثناء من عائلتك!

ضرورت



    چکن وِنگز آدھا کلو
    نمک ایک چائے کا چمچ
    (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
    لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
    سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
    چلی گارلک سوس ایک کھانے کا چمچ
    سرکہ ایک کھانے کا چمچ
    کارن فلور حسبِ ضرورت
    تیل فرائنگ کےلئے
 

عمل

چکن وِنگز کو نمک، پسی لال مرچ، لہسن کا پسٹ، سویا سوس، چلی گارلک سوس اور سرکہ سے تیس منٹ تک میری نیٹ کریں۔

اب پین میں چکن ونگز کو ڈھک کر پکائیں یہاں تک کہ پانی خشک ہو جائے۔

اب وِنگز کو چولہے سے ہٹا کر ٹھنڈا ہونے دیں۔

پھر کارن فلور میں اچھی طرح کوٹ کرکے گرم تیل میں گولڈن فرائی کرلیں۔

کرسپی فرائیڈ وِنگز تیار ہیں۔