کرنچی گارلک چکن
  • 168 Views

کرنچی گارلک چکن

آسان اور فوری لہسن چکن ہدایت ہے. اقتصادی رہنا لیکن اب بھی تلا ہوا چکن کی ایک ذائقہ سے بھرے ٹکڑا حاصل کرنے کے لئے، آپ کو آپ کے گھر کی سہولت میں آپ چکن کھانا پکانا کر سکتے. چھوڑونگا آدھے گھنٹے کے ساتھ، آپ کے گھر تلا ہوا چکن کے، رسیلی crunchy اور سوادج ٹکڑا تجربہ کر سکتے ہیں.

ضرورت



    لہسن ایک عدد (باریک کٹا)
    لیموں کا رس دو لیموں کا
    کریکرز بارہ عدد
    مکھن دو کھانے کے چمچ
    پارسلے ایک گڈی (باریک کٹے ہوئے)
    کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ
    سفید مرچ ڈیڑھ کپ
    انڈا ایک عدد (پھینٹا ہوا)
    مرغی کا سینہ چار سے چھ عدد (فلیٹس)
    سرکہ چار کھانے کے چمچ
    اوریگانو ایک کھانے کا چمچ
    تیل حسب ضرورت
 

عمل

سب سے پہلے لیموں کے چھلکے، لہسن، کریکر، مکھن، پارسلے، نمک اور کالی مرچ ایک چوپر میں پیس کر ایک مکسچر بنا لیں۔

پھر بریڈ کریمبز بھی الگ سے ایک پلیٹ پر رکھ کر علیحدہ رکھ دیں۔

ایک اور پلیٹ میں نمک اور کالی مرچ ملا کر علیحدہ رکھ دیں۔

اب مرغی کے سینے کو بٹے کی مدد سے فلیٹ کریں۔

اور اس میں نمک، کالی مرچ، سرکہ اور اوریگانو لگائیں اور اچھی طرح سیسن کریں۔

انڈوں کو پھینٹ کر علیحدہ رکھ دیں۔

اب باری باری سب سے پہلے کریکر والے مکسچر میں مرغی کے سینے کو کوٹ کریں۔

پھر میدے میں کوٹ کریں۔

پھر انڈے میں کوٹ کریں۔

اور اب بریڈ کرمبز میں کوٹ کریں۔

اگر چاہیں تو یہ پروسیس دو دفعہ دہرائیں اور فرائی کریں۔

اس طرح سارے سینے فرائی کریں۔

مزیدار چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔