دہی بڑا
  • 257 Views

دہی بڑا

ضاحي بارا هي واحدة الغذاء الشعبي للشعب الباكستاني. في الغالب يأكل الناس بها لأنها تعتبر أنه من الصعب جعل في المنزل ولكن هذا هو افتراض خاطئ. اذهبوا من خلال سهلة أدناه لجعل ضاحي بارا وصفة لجعل في المنزل.

ضرورت

دہی آدھا کلو (ململ کے کپٹرے سے چھان کر ٹھنڈا کرلیں
(گھی یا تیل تین کپ (ڈیپ فرائنگ کےلئے
(چینی ایک کھانے کا چمچ (باریک کٹی ہوئی
دہی بڑا مکس ایک پیکٹ
چاٹ مصالحہ حسبِ ذائقہ

عمل

دہی بڑا مکس میں ایک کپ نیم گرم پانی شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں اور پندرہ سے بیس منٹ کےلئے علیدہ رکھ دیں۔

گرم کیے ہوئے گھی یا تیل میں باری باری چمچ بھر کر آمیزہ ڈالتے جائیں اور ہلکا سُنہری ہونے تک تَل کر نکال لیں۔

ٹھنڈا کرنے کےلئے بڑوں کو چند منٹ کےلئے علیحدہ رکھ دیں۔

اب بڑوں کو گرم کیے ہوئے تیل یا گھی میں دوبارہ تَلیں اور سنہری ہونے پر نکال لیں۔

اب بڑوں کو ٹھنڈا ہونے کےلئے چند منٹ الگ رکھ دیں۔

پھر دس سے پندرہ منٹ کےلئے اُنہیں نیم گرم پانی میں بھگو دیں۔

اس کے بعد بڑوں کو ہتھیلیوں کے درمیان آہستہ سے دباتے ہوئے اضافی پانی نچوڑ لیں۔

ٹھنڈے کیے ہوئے دہی میں باریک پسی ہوئی چینی شامل کریں اور پھینٹ کر اچھی طرح حل کریں۔

اب اس میں بڑے بھی ڈال دیں۔

بڑوں کو دہی بڑا چاٹ مصالحہ سے سجائیں اور پیش کریں۔