دہی بھلے
  • 905 Views

دہی بھلے

Yogurt- میں رکن کی نمائندہ دال پکوڑی گرمیاں دوران بہت مزیدار اور خاص طور پر الہی پکوان ہے. تم ایک اضافی سائڈ ڈش کے طور پر ایک ڈنر پارٹی کے لئے داہی Bhallay تیار کر سکتے ہیں. ہدایت میں سانی دال کا استعمال کیا ہے لیکن یہ مونگ کی دال کے علاوہ تیل کی جذب کو کم کر دیتا ہے کا کہنا ہے، کیونکہ اس کے علاوہ، مونگ دال شامل کیا جا سکتا.

ضرورت



    دہی بھلے کے لئے:
    ماش کی دال ایک کپ (White lentil 1 cup)
    نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ (Salt ¼ tsp)
    بیکنگ سوڈا ایک چٹکی (Baking soda 1 pinch)
    تیل تلنے کے لئے (Oil for frying)
    دہی دو کپ (Yogurt 2 cup)
    ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (Fresh coriander 2 tbsp)
    بھنا زیرہ ایک چائے کا چمچ (Roast cumin 1 tsp)
    ادرک آدھا انچ کا ٹکڑا (Ginger 1/2” pcs)
    نمک حسبِ ذائقہ (Salt to taste)
    لال مرچ دو چائے کے چمچ (Red chillies 2 tsp)
    چینی دو چائے کے چمچ (Sugar 2 tsp)
    سجاوٹ کے لئے:
    اِملی کی چٹنی دو کھانے کے چمچ (Tamarind chutney 2)
    ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (Green coriander 2 tbsp)

 

عمل

دال کو دھو کر رات بھر کے لئے بھگو دیں۔ دال کو چھان کر پیس (grind) لیں اور اس میں نمک اور بیکنگ سوڈا شامل کر دیں۔

کڑاہی میں تیل کو تیز گرم کریں اور بھلوں کو سنہرا (golden brown) ہونے تک تَل (fry) لیں۔

تمام بھلے تَل (fry) جائیں تو نیم گرم پانی میں پانچ سے دس منٹ (5-10) کے لئے بھگو (soak) دیں۔

پھر ہلکے ہاتھ سے پانی نچوڑ کر ڈِش میں رکھ لیں۔

ایک پیالے میں دہی کو اچھی طرح پھینٹ لیں۔

اور اس میں نمک، لال مرچ، چینی، باریک کٹا ادرک، بھنا زیرہ پاؤڈر اور ہرا دھنیا بھی مکس (mix) کرلیں۔

ڈش میں رکھے بھلوں پر مصالحے والی دہی اتنی ڈالیں کہ بھلے چھپ جائیں۔

دہی بھلوں کو اِملی کی چٹنی اور ہرا دھنئے سے سجا (decorate) کر پیش کریں۔