دہی چنا چاٹ
  • 1129 Views

دہی چنا چاٹ

کھشبودار مصالحے کی تعداد کے ساتھ بھرا ہوا ہے کہ ایک بہت سوادج اور مسالیدار چاٹ کی ہدایت. اور اس کی ہمیشہ اہم بہترین نتائج کے لئے راتوں رات لڑکی مٹر لینا. سبز مرچ پیسٹ کریں اور چٹنی   کی کرنے کے لئے اضافی ھٹی اور مسالیدار ذائقہ دیتا ہے.

ضرورت



    دہی آدھا کلو (Yogurt 1/2 kg)
    زیرہ دو چائے کے چمچ (بھنا ہوا) (Cumin 2 tsp roasted)
    ہری مرچ کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ (Green chilli paste 1 tbsp)
    نمک آدھا چائے کا چمچ (Salt ½ tsp)
    چنے آدھا کلو (اُبلے ہوئے) (Chickpeas ½ kg boiled)
    پھلکیاں ایک کپ (بھیگی ہوئی) ((Phulkian 1 cup soaked
    آلو دو عدد (اُبلے ہوئے) (Potatoes 2 boiled)
    اِملی کی چٹنی آدھا کپ (Tamarind chutney ½ cup)
    پیاز حسبِ ضرورت (Onion as required)
    ٹماٹر حسبِ ضرورت (Tomato as required)
    ہری مرچ حسبِ ضرورت (Green chilli as required)
    ہرا دھنیا حسبِ ضرورت (Fresh coriander as required)
    پودینہ حسبِ ضرورت (Mint as required)
    گول مرچ چھ عدد (Green pepper 6)
    زیرہ ایک چائے کا چمچ (Cumin 1 tsp)
    ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ (Whole coriander 1 tsp)
    اجوائن ایک چائے کا چمچ (Celery seed 1 tsp)
 

عمل

پہلے دہی کو پھینٹ (beat) کر اس میں بھنا زیرہ، ہری مرچ کا پیسٹ (paste) اور نمک ڈال کر مزید پھینٹ (beat) لیں۔

اب سرونگ باؤل (serving bowl) میں پہلے اُبلے چنے اور اس پر دہی ڈال دیں۔

پھر بھیگی (soaked) ہوئی پھلکیاں اور اُبلے (boiled) آلو ڈال دیں۔

اس کے بعد اِملی کی چٹنی، پیاز، ٹماٹر، ہری مرچ، ہرا دھنیا اور پودینہ ڈال دیں۔

آخر میں گول مرچ، زیرہ، ثابت دھنیا اور اجوائن کو بھون (roast) کر پیس (grind) لیں اور چاٹ (chat) پر چھڑک دیں۔