دہی پُھلکیاں
  • 655 Views

دہی پُھلکیاں

وصفة مثالية لمائدة الإفطار أو خدمة على حدة في أوقات الشاي. محاولة إعطائها، وهذا ببساطة أفضل الزلابية الطحين غرام مع حار حانا لذيذ شات سيتم اعجاب بالتأكيد زملائه في الشاي الخاص بك!

ضرورت



    دہی آدھا کلو
    (آلو ایک کپ (اُبلے، کیوبز میں کٹے ہوئے
    (سفید چنے آدھا کپ (اُبلے ہوئے
    سرخ مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
    چاٹ مصالحہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
    (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (چوپڈ
    چینی دو کھانے کے چمچ
    (ٹماٹر ایک عدد (چوپڈ
    (پیاز ایک عدد (چوپڈ
    (ہری مرچ تین سے چار عدد (چوپڈ
    نمک حسبِ ذائقہ
    :پھلکیوں کے لیے
    بیسن ایک کپ
    کھانے کا سوڈا ایک چوتھائی چائے کا چمچ
    (سرخ مرچ آدھا چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
    (زیرہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ (کٹا ہوا
    نمک حسب ذائقہ

 

عمل

پھلکیوں کے تمام اجزاء )بیسن، سوڈا، سرخ مرچ، زیرہ اور نمک( پانی میں مکس کرکے بیٹر تیار کر لیں۔

گرم آئل میں پھلکیاں فرائی کرکے پانی میں ڈالتے جائیں۔

دہی میں نمک، سرخ مرچ پاؤڈر، چاٹ مصالحہ اور چینی اچھی طرح پھینٹ لیں۔

پھلکیوں کو ہلکے ہاتھ سے نچوڑ کر دہی میں ڈالیں۔

اب اس میں آلو، چنے، ہرا دھنیا، ٹماٹر، پیاز اور ہری مرچ شامل کر دیں۔

چاٹ مصالحہ چھڑک کر سرو کریں۔