خوفناک صحت مند ناشتا، کیا تم نے کبھی بنانے کے لئے کوشش کریں گے کہ اس کا سب سے آسان نسخہ ہیں. آگے بڑھو اور اپنے اہم کھانا کے ساتھ ان سمندری کھانے صحت مند نمکین کی خدمت کی طرف، کے بارے میں چللانا آپ کے خاندان اور دوستوں کو کچھ دینا، یا ایک سائڈ ڈش کے طور پر خدمت اور آپ کو بڑبڑانا جائزے حاصل کرنے کے لئے اس بات کا یقین ہو جائے گا.
فش فلے 300 گرام
میدہ آدھا کپ
انڈا ایک عدد
لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
پسی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
میدہ (بیٹر کیلئے) دو کھانے کے چمچ
کارن فلور دو کھانے کے چمچ
تیل چارکھانے کے چمچ
نمک حسب ذائقہ
ایک پیالے میں انڈا پھینٹ لیں اور اس میں لہسن پیسٹ شامل کرکے مکس کریں،
اب میدہ ،کارن فلور اور پسی کالی مرچ ڈال کے اچھی طرح مکس کریں بھر دو،تین کھانے کے چمچ پانی شامل کرکے بہت اچھی طرح مکس کریں کہ ہموار پیسٹ تیار ہو جائے۔
مچھلی کے چوکور ٹکڑے کاٹ کے ان پر نمک لگائیں۔ یہ فلے آدھے انچ سے موٹے نہ ہو۔
اب مچھلی کے ٹکڑوں پر میدہ لگا کے ان کو پلیٹ میں رکھتے جائیں۔جب سب پر میدہ کوٹ ہو جائے تو بیٹر میں ڈپ کریں۔
پین میں تیل گرم کرکے فلے ہلکی آنچ پر دونوں طرف سے فرائی کریں کہ گولڈن ہو جائیں۔ فرائی کرتے ہوئے زیادہ نہ ہلائیں لیں جناب مزیدار فش بسکٹس تیار ہیں۔