یہ فرائیڈ ڈھاکہ چکن ذائقہ کے ساتھ جلا ہے. ھستا اور ٹینڈر چکن سٹرپس چائے کے وقت اور کیچپ کے ساتھ افطار کے وقت میں خدمت کرنے کے لئے بہترین ہیں.
چکن آدھا کلو (بون لیس
کارن فلور ایک کپ
نمک ایک چائے کا چمچ
(لال مرچ دو چائے کے چمچ (کُٹی ہوئی
تِل دو کھانے کے چمچ
انڈے دو عدد
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
چاٹ مصالحہ چھڑکنے کے لیے
تیل ڈیپ فرائنگ کے لئے
چکن کو کارن فلور، نمک، کُٹی لال مرچ، تِل، انڈے اور لیموں کے رس کے ساتھ میری نیٹ کرلیں۔
اس میں پانی شامل نہ کریں اور اچھی طرح مکس کر لیں۔
اب چکن کی اسٹرپس کو گرم تیل میں ڈیپ فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ گولڈن براؤن ہو جائیں۔
پھر ان پر چاٹ مصالحہ چھڑک کر فوراً سرو کریں۔