فرائیڈ ہنٹر پیٹیز
  • 164 Views

فرائیڈ ہنٹر پیٹیز

شیف شیریں انور آپ کو بھی، ہدایت مضمون پر عمل کرتے ہوئے آسانی سے ان کو صحت مند اور چکھنے عظیم پیٹس بنانے احتیاط سے ہدایت کے طریقہ کار پر عمل کرنے کی بات کا یقین ہو سکتا ہنٹر بیف، مخلوط ویگیس، مکھن، دودھ، انڈے، مصالحے وغیرہ کے ساتھ سوادج پیٹس تیار کیا.

ضرورت



    مکھن دو کھانے کے چمچ (Butter 2 tbsp)
    میدہ دو کھانے کے چمچ (White flour 2 tbsp)
    نمک آدھا چائے کا چمچ (Salt ½ tsp)
    کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (Black pepper ½ tsp)
    مسٹرڈ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ (Mustard powder ½ tsp)
    دُودھ ایک چوتھائی کپ (Milk ¼ cup)
    ہنٹر بیف ایک کپ (Hunter beef 1 cup)
    مکس سبزیاں ایک کپ (اُبلی ہوئی) (Mix vegetables 1 cup boiled)
    ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا) (Coriander leaves 2 tbsp chopped)
    کٹی ہری مرچ دو کھانے کے چمچ (Green chilli 2 tbsp chopped)
    بریڈ سلائس حسبِ ضرورت (Bread slice as required)
    انڈے تین عدد (Egg 3)
    تیل حسبِ ضرورت (Oil as required)
 

عمل

ایک برتن (bowl) میں مکھن گرم (heat) کریں۔

اس میں میدہ، نمک، کالی مرچ اور مسٹرڈ پاؤڈر (mustard powder) ڈال کر تھوڑا سا پکائیں (cook)۔

اس کے بعد آہستہ آہستہ دُودھ مکس (mix) کریں۔

پھر اسے ہلکی آنچ (low flame) پر پکائیں (cook)، یہاں تک کہ اُبال (boil) آجائے۔

گاڑھا (thick) ہو جائے تو چولہا بند کر دیں اور آمیزے (mixture) کو ٹھنڈا (cold) ہونے دیں۔

اس کے بعد ہنٹر بیف، اُبلی مکس (boiled mix) سبزیاں، کٹا ہرا دھنیا اور کٹی ہری مرچ ڈال کر مکس (mix) کریں۔

اب بریڈ سلائس (bread slice) کو گول کٹر (round cutter) سے کاٹ (cut) لیں۔

ایک سلائس (slice) پر ایک کھانے کا چمچ تیار فلنگ (filling) لگائیں اور دوسری بریڈ سلائس (bread slice) سے ڈھک (cover) دیں۔

آخر میں پھینٹے ہوئے انڈوں (beaten egg) میں ڈبو کر گرم تیل میں ڈیپ فرائی (deep fry) کرلیں۔

گولڈن براؤن (golden brown) ہو جائیں تو تیل سے نکال کر گرم گرم پیش کریں۔