فروٹ چاٹ
  • 201 Views

فروٹ چاٹ

إذا كنت تريد شيئا أخف من الحلوى الأخرى مثل الآيس كريم أو الكعك وما إلى ذلك لماذا لا نفكر في صنع الحلو والحامض والتوابل دردشة الفاكهة؟ اعطائها دفعة اضافية عن طريق إضافة ماسالا شات، عصير المانجو والفلفل الأسود.

ضرورت

امرود دو عدد (بیج نکال کر کاٹ لیں
(آڑو دو عدد (کاٹ لیں
آم دو عدد
سیب دو عدد
کیلے چار عدد
انگور ایک کپ
انار کے دانے آدھا کپ
مینگو جوس آدھا کپ
چینی دو چائے کے چمچ
چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ

عمل

کیلے، سیب اور آم کو چھیل کر کاٹ لیں۔

باؤل میں نمک، چینی، چاٹ مصالحہ، کالی مرچ پاؤڈر اور مینگو جوس مکس کریں۔

اب تمام پھل اس میں اچھی طرح ملادیں۔

ریفریجریٹر میں ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔