گارلک بریڈ چکن
  • 151 Views

گارلک بریڈ چکن

يجب أن يجرب هذه ذيذة خبز وصفة الخبز الدجاج، لها وسيلة سهلة نسبيا لجعل شيء مختلف ولكن لذيذة وجبة للأصدقاء والعائلة، وسوف يضمن إرضاء الجميع!

ضرورت



    سموکڈ چکن چند ٹکڑے (Smoked chicken few pieces)
    لہسن ایک جوا (Garlic 1 clove)
    بریڈ تین پیس (Bread 3 pieces)
    لال مرچ ایک چٹکی (کٹی ہوئی) (Red chili 1 pinch flakes)
    نمک ایک چٹکی (Salt 1 pinch)
    لیموں ایک عدد(Lemon 1)
    زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچ (Olive oil 2 tbsp)
 

عمل

سب سے پہلے چکن اور لہسن کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔

بریڈ کو تکون کی شکل (triangle shape) میں کاٹ لیں۔

اب ان ٹکڑوں کو پین میں اچھی طرح رکھ کر زیتون کے تیل کو ڈریزل (drizzle) کردیں۔

نمک، لال مرچ، لہسن اور سموکڈ چکن(smoked chicken)  کو اس کے اوپر سجا دیں۔

آخر میں لیموں کا جوس ڈال دیں۔

اوون کو ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ (180° C) پر رکھ کر بارہ منٹ تک بیک کریں۔

گارلک بریڈ چکن (garlic bread chicken) تیار ہے۔