آملیٹ تیار کیا اور ناشتا کے لئے ہر جگہ کھایا جاتا ہے، سمجھوتہ dosen't کچھ لوگ ناشتے کے کسی اور انڈے کی قسموں میں ایک اور بات یہ ہے کرنا. اس مزیدار آملیٹ کی کوشش کریں اور روٹی یا جرٹھا ساتھ خدمت.
اولیو آئل دو کھانے کے چمچ
(مشروم آدھا کپ ﴿سلائسز
نمک حسب ذائقہ
کالی مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
انڈے دو عدد
اٹالین ہرب ایک چوتھائی کھانے کا چمچ
ہلدی چٹکی بھر
کریم آدھا کھانے کا چمچ
(پارسلے آدھا کھانے کا چمچ ﴿باریک کٹے ہوئے
تلسی کے پتے گارنشگ کے لیے
آدھے اولیو آئل میں مشرومز کو نمک اور کالی مرچ ڈال کر ہلکا فرائی کرلیں۔
انڈوں میں اٹالین ہرب، ہلدی، کریم، نمک اور آدھے پارسلے ڈال کر پھینٹ لیں۔
بقیہ اولیو آئل گرم کرکے اس میں انڈے ڈالیں۔
ایک سائیڈ سے پک جائیں تو پلٹ کر دوسری سائیڈ سے پکاکر فولڈ کرلیں۔
تیار ہونے پر فرائیڈ مشرومز ڈال کر بقیہ پارسلے چھڑکیں اور تلسی کے پتوں سے سجا کر سرو کریں۔