کالے چنے کی چاٹ
  • 705 Views

کالے چنے کی چاٹ

الحمص الأسود شات هو واحد من الطعام باكستان المفضل المصنوع من الحمص والتوابل وغيرها. كان مختلفا عن الآخر لأنه ينضج قليلا. الجميع سوف ترغب في ذلك وطلب المزيد من عند خدمتها.

الا چنا دو کپ (اُبلے ہوئے
(پیاز ڈیڑھ کپ (باریک کٹی ہوئی
تیل ڈیڑھ کھانے کا چمچ
لیموں کا رس آدھا کپ
پودینہ حسبِ ذائقہ
چاٹ مصالحہ ڈیڑھ چائے کا چمچ
(لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
ہری مرچ تین عدد
نمک حسبِ ذائقہ

تیل گرم کرکے اس میں ایک عدد باریک کٹی ہوئی پیاز ڈالیں اور ہلکی آنچ پر پیاز نرم ہونے تک تَلیں۔

اس میں اُبلے ہوئے کالے چنے، پودینہ، ہری مرچ، نمک، کُٹی ہوئی لال مرچ اور لیموں کا رس شامل کرکے مکس کرلیں اور چولہے سے اتار لیں۔

اب اس پر چاٹ مصالحہ چھڑک کر باقی پیاز ڈالیں اور پیش کریں۔