لیمن آملیٹ سوفلے
  • 2226 Views

لیمن آملیٹ سوفلے

نیبو آملیٹ سفلی واقعی ایک سنسنی خیز کھانا ہے. یہ انڈے کی سفید، انڈے کی جردی، چینی اور نیبو رند کا ایک مجموعہ ہے. آپ کے خاندان کے لئے مزیدار اور حیرت انگیز سوادج کھانا.

ضرورت



    انڈوں کی زردی چھ عدد
    انڈوں کی سفیدی آٹھ عدد
    چار لیموں کے چھلکے
    شکر ایک پاؤ
    مکھن تھوڑا سا
 

عمل

سب سے پہلے انڈوں کی زردی اور شکر ملا کر خوب پھینٹ لیں تاکہ آمیزہ گاڑھا ہو جائے۔

پھر انڈوں کی سفیدی بھی پھینٹ کر برف کی طرح کرلیں۔

سفیدی اور زردی کو آپس میں ملا دیں۔لیموں کے چھلکے بھی ملا دیں۔

اوون پروف ڈش کی تہہ میں چکنا کاغذ لگائیں۔

اس پر آمیزہ انڈیل دیں۔

گرم اوون میں ڈش چھ منٹ کے لیے رکھ دیں۔

آملیٹ کو آنچ سے ہٹا کے ٹھنڈا کرلیں۔

برتن میں نکال کر دائروں کی شکل میں کاٹ کر اوپر مکھن لگا کر پیش کریں