میٹھے دہی بڑے
  • 431 Views

میٹھے دہی بڑے

داہی Bhalle تازہ میٹھی دہی کی چٹنی کے ساتھ احاطہ کرتا ہے اور Chaat کی مسالا کے ساتھ چھڑکا اور میٹھی املی کی چٹنی کے ساتھ garnished رہے ہیں جس میں دلکش گیندوں پر مبنی مونگ اور مسور سانی ہیں کے طور پر بھی جانا جاتا ہے.

ضرورت



    ماش کی دال ایک پیالی
    مونگ کی دھلی دال آدھا پیالی
    پسی ہوئی ادرک آدھا چائے کا چمچ
    میٹھا سوڈا چٹکی بھر
    کوکنگ آئل تلنے کے لئے
    دہی ایک پاؤ
    نمک حسبِ ذائقہ
    چینی چار کھانے کے چمچ
    کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
    دودھ آدھا پیالی
    پانی حسبِ ضرورت
 

عمل

دونوں دالوں کو علیحدہ علیحدہ دو گھنٹے (2 hours) بھگو کر پیس کر (grind) ملالیں۔

ادرک اور میٹھا سوڈا شامل کرکے اچھی طرح پھینٹ لیں۔

ایک دو گھنٹے (1-2 hour) کے لئے گرم جگہ پر رکھ دیں۔

پھر کوکنگ آئل میں ڈیپ فرائی (deep fry) کرکے نیم گرم پانی میں کچھ دیر بھگو کر نچوڑ لیں اور ڈش میں سیٹ کرلیں۔

دہی میں تمام چیزیں ملاکر (mix) اچھی طرح پھینٹ لیں اور دہی بڑوں پر پھیلا دیں۔

اپنی پسند کے مطابق چاٹ مصالحہ اور املی کی چٹنی ڈال کر پیش کریں۔

نوٹ: دالوں کی بجائے آپ بازار سے تیار شدہ ان دالوں کا پسا ہوا (grind) آٹا لے کر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔