مُرغ ریشمی
  • 279 Views

مُرغ ریشمی

ڈش Murgh سے Reshmi کے نام کی طرف سے آپ اہم ڈش کے طور پر لے لیکن نہیں ایسا نہیں ہے ہو سکتا ہے. Mugh ریشی چکن اس صورتحال سے flavorsome بنا دیا ہے کہ ایک مختلف انداز میں تیار کیا جاتا ہے جس میں ایک تلا ہوا چکن ڈش ہے. اس marination بہت ہی اچھا ہے.

ضرورت

چکن ایک کلو (ثابت
دہی ایک پاؤ
کچری پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
(ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ (کُٹا ہوا
زیرہ ایک کھانے کا چمچ
(لال مرچ دو چائے کے چمچ (کُٹی ہوئی
ہری مرچ کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
نمک ایک چائے کا چمچ
(گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
کریم آدھا کپ
لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ
تیل آدھا کپ
ہرا دھنیا ایک گٹھی
چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ

عمل

دہی میں کچری پاؤڈر، کُٹا ہوا ثابت دھنیا، زیرہ، کُٹی لال مرچ، ہری مرچ کا پیسٹ، نمک، پسا گرم مصالحہ، کریم اور لیموں کا رس ملاکر ثابت چکن پر لگائیں اور ایک گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔

پھر آدھا کپ تیل گرم کرکے مصالحہ لگی ہوئی چکن ڈال کر ہلکی آنچ پر بیس منٹ پکائیں۔

اس کے بعد چکن کو تیز آنچ پر بھونیں۔

جب پانی خشک ہو جائے تو چولہا بند کرکے ہرا دھنیا اور چاٹ مصالحہ چھڑک کر سرو کریں۔