نیگرے سوشی جاپانی رائس
  • 249 Views

نیگرے سوشی جاپانی رائس

رائس کئی ثقافتوں میں ایک ماسٹر ہے. جاپان میں چاول جاپانی میں لفظ چاول ناشتا آسا (صبح) "کئی ثقافتوں میں کے طور پر، چاول ہر جاپانی کھانے کے ساتھ پیش کی جاتی ہے -gohan ہے جبکہ بھی" کھانے، "جس کا مطلب ہے" میں Gohan "ہے مثال کے طور پر سب سے زیادہ اہم کھانا، ہے یہاں niagra Suci کی چاول بنانے کے لئے ایک آسان طریقہ ہے

ضرورت



    جیپنیز رائس آدھا کلو
    رائس وینیگر آدھا کپ
    چینی 2کھانے کے چمچ
    نمک حسب ذائقہ
    سوس بنانے کے لیے
    جیپنیز ڈارک سویا ساس آدھا کپ
    چیپنیز وصابی 1چاے کا چمچ
    سوشی گانش کے لیے
    ٹونا فش(کین والی) 1کین
    نوری 1 پیکٹ
    ابلے ہوے انڈے 4-3 عدد
    سالمن فش فلے 200 گرام
    پراونز جمبو سائز 300گرام
    وصابی 1چاے کا چمچ

 

عمل

رائس کو آدھا گھنٹہ بگھو دیں اور اسکے بعد سٹیم کر لیں۔

اب مکسنگ باول میں رائس وینیگر، چینی، اور نمک شامل کر کے اچھی طرح مکس کر لیں اور رائس میں مکس کر لیں اچھی طرح۔

اور سوس بنانے کے لئیے جیپنیز سویا ساس اور 1 چاے کا چمچ وصابی اچھی طرح مکس کر لیں جیپنیز سویا سوس تیار ہے۔

نیگرے سوشی بنانےکے لیے فش فلے اور ٹونا فش کے سلآئس کاٹ لیں۔

جھینگوں کو سوشی سٹائل میں کاٹ لیں اور سٹیم کر لیں۔نوری کی پٹی کاٹ لیں۔

رائس کے گولے بنا کر نوری پر رکھیں۔

پھر اس پر وصابی لگا ئیں، مختلف طریقوں سے فش فلے انڈوں اور جھینگوں کے ساتھ تیار کرٰیں۔

آخر میں سوس کے ساتھ سرو کریں۔