پائن ایپل کوکونٹ سلاد
  • 172 Views

پائن ایپل کوکونٹ سلاد

موسمی پھل اور اطالوی meringue کی تالیف، اس سبزی پائنیپپل ناریل ترکاریاں ضرور ایک سہاونا سائڈ ڈش کے طور پر خدمت کی جا سکتی ہے کہ اچھی چیزیں کے ساتھ ساتھ تازہ پھل کے سات مختلف قسم کے، کے ساتھ بھری ہوئی ہے!

ضرورت



    خربوزہ ایک عدد
    امرود ایک عدد
    سیب دو سلائس
    آڑو ایک عدد
    چیری ایک کپ
    پائن ایپل ایک عدد
    پائن ایپل سیرپ آدھا کپ
    کیلا دو عدد
    کھوپرا سو گرام
    انڈے کی سفیدی چھ عدد
    کا سٹر شوگر چار سو گرام
 

عمل

سارے فروٹ کاٹ کے اوون پروف باؤل میں ڈالیں۔ پائن ایپل سیرپ بھی ان میں شامل کریں۔
انڈے کی سفیدی کو بیٹ کرتے ہوئے اس میںآہستہ آہستہ چینی اور کھوپرا شامل کریں اور مکس کرتے جائیں کہ فوم بن جائے۔
انڈے کی سفیدی پائپنگ بیگ میں ڈال کے فروٹ کے اوپر پائپنگ کریں۔
تین سے چار منٹ اوون میں رکھیں۔
چیری سے سجا کے سرو کریں۔