پوٹیٹو اینڈ فش پکوڑا
  • 285 Views

پوٹیٹو اینڈ فش پکوڑا

شهي جدا الفطائر السمك لذيذا هي الوجبات الخفيفة المفضلة لدى عشاق المأكولات البحرية. يمكنك جعل لهم أي نوع من لحوم الأسماك.

ضرورت

آلو ایک کپ (کش کیا ہوا
(فش ایک کپ (بون لیس، چھوٹے کیوبز
(ہری پیاز ایک چوتھائی کپ (کٹا ہوا
پکوڑا مکس مصالحہ ایک پیکٹ
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
(ہری مرچ ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی
نمک حسبِ ذائقہ
آئل فرائنگ کےلئے
پانی حسبِ ضرورت

عمل

تمام اجزاء (آلو، فش، ہری پیاز، پکوڑا مکس مصالحہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، ہری مرچ اور نمک) کو پیالے میں مِکس کریں۔

پانی شامل کرکے بیٹر تیار کرلیں۔

اب گرم آئل میں پکوڑے فرائی کرلیں۔

چٹنی کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔