آلو اور پنیر کے بالز
  • 291 Views

آلو اور پنیر کے بالز

ما مزيج لذيذ من البطاطا المسلوقة والدجاج والجبن والزبدة. لذيذ جدا وصحية وسهلة لإصلاح التي يمكن أن يتمتع أي وقت!

ضرورت

لو دو عدد (اُبلے اور میش کئے ہوئے
(چکن ایک کپ (اُبلا اور ریشہ کیا ہوا
(چیز ایک چوتھائی کپ (کدو کَش
وائٹ پیپر آدھا چائے کا چمچ
اجینو موتو آدھا چائے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
مکھن دو کھانے کے چمچ
قصوری میتھی دو کھانے کے چمچ
(ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (چوپڈ
(انڈا ایک عدد (پھینٹا ہوا
بریڈ کرمبز حسبِ ضرورت
آئل فرائی کرنے کےلئے

عمل

آلو، چکن، مکھن اور چیز کو اچھی طرح مِکس کرلیں۔

اب اس میں وائٹ پیپر، اجینو موتو، کالی مرچ، ہرا دھنیا اور میتھی شامل کریں۔

اس آمیزے کے بالز بناکر ریفریجریٹر میں تیس منٹ کےلئے رکھیں۔

پھر انڈے میں ڈپ کرکے بریڈ کرمبز لگائیں اور گھی میں فرائی کرلیں۔

تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔