چکن ڈونٹس
  • 709 Views

چکن ڈونٹس

شیف عدیل، ابلی ہوئے آلو اور مصالحے کے ساتھ چکن کے ایک کامل مجموعہ کی طرف سے ایک صحت مند ناشتا ہدایت. آپ کی پسند کے کسی بھی چٹنی کے ساتھ خدمت!

ضرورت

آلو ایک کلو (اُبلے ہوئے
چکن کا قیمہ آدھا کلو
پودینہ آدھی گٹھی
زہرہ آدھی گٹھی
سبز مرچ پانچ عدد
پیاز ایک عدد
انڈے دو عدد
کارن فلور چار کھانے کے چمچ
میدہ چھ کھانے کے چمچ
(ثابت سرخ مرچ ایک کھانے کا چمچ (کُٹی ہوئی
ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
تیل تلنے کے لیے

عمل

بلینڈر میں تمام اجزاء شامل کریں اور اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔

اب اس مکسچر کو گول کباب کی شکل میں تیار کر لیں۔

انگوٹھے کی مدد سے چکن نگٹس کے درمیان سوراخ نکالیں۔

اب چکن پیس کو انڈے میں کُوٹ کر کے بریڈ کرمبز میں رول کریں۔

چکن ڈونٹس کو اب تیل میں فرائی کر لیں۔

مزیدار ڈونٹس تیار ہیں۔ٹماٹو کیچپ یا ساس کے ساتھ سرو کریں۔