آلو اور اخروٹ کا سموسہ
  • 202 Views

آلو اور اخروٹ کا سموسہ

عنوان وصفة قد يبدو غير عادي ولكن هذه لذيذا، السمبوسك بطعم لذيذ جوزي يخرج من المستغرب، ويذهب الكمال وجبات خفيفة وقت الشاي أو يمكن أن يتمتع أي وقت!

ضرورت

    مٹر کے دانے ایک کپ (اُبال لیں
    (پیاز آدھا کپ (چوپڈ
    (لہسن دو جوئے (چوپڈ
    (اخروٹ ایک چوتھائی کپ (چوپڈ
    (ہرا دھنیا ایک چوتھائی کپ (چوپڈ
    (آلو تین عدد (اُبال کر چھوٹے کیوبز کاٹ لیں
    (سرخ شملہ مرچ ایک عدد (چوپڈ
    کالی رائی ایک چائے کا چمچ
    نمک ایک چائے کا چمچ
    آئل ایک کھانے کا چمچ
    لیمن جوس دو کھانے کے چمچ
    سموسے کی پٹیاں حسبِ ضرورت
    آئل فرائنگ کے لیے

 

عمل

کینولا آئل گرم کرکے رائی کو ہلکا فرائی کریں پھر لہسن اور پیاز شامل کرکے ایک منٹ پکائیں ار چولہے سے اُتار کر ٹھنڈا کرلیں۔

اب اس میں آلو، ہرا دھنیا، شملہ مرچ، لیمن جوس، نمک، مٹر کے دانے اور اخروٹ مکس کرکے فلنگ (filling) تیار کرلیں۔

سموسہ پٹیوں میں فلنگ کرکے سموسے تیار کریں۔

گرم آئل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔

تیار ہونے پر گرم گرم سرو (serve) کریں۔