اسپائسی ہول چکن ود مینگو
  • 419 Views

اسپائسی ہول چکن ود مینگو

تم تک اس ہدایت آپ کو اس چکن آم ہدایت کی اور وہ بھی اس کے بارے میں اچھا لفظ پھیلانے کے لئے جا کے نتیجے میں ایک پرستار بن جائے گا ایک بار آپ کو کس طرح چکن ذائقہ آم کے ساتھ مل کر کیا جاتا ہے جب کہ شک لیکن مجھ پر ایمان لائیں. کوشش کرو!

ضرورت

چکن ایک عدد (ثابت
تیل دو کھانے کے چمچ
اویسٹر سوس تین سے چار کھانے کے چمچ
سرکہ دو کھانے کے چمچ
(پیاز دو سے تین عدد (کٹی ہوئی
نمک حسب ذائقہ
براؤن شوگر ایک کھانے کا چمچ
(ادرک ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی
گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
(لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی
(سخت آم دو عدد (کُٹا ہوا
(لہسن ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
ایلمونیم فوائل حسب ضرورت
:ڈو کے لیے
میدہ دو کپ
تیل ایک سے دو کھانے کے چمچ
نمک حسب ذائقہ

عمل

پہلے ایک پیالے میں میدہ، نمک اور تیل ڈالیں۔

پھر حسب ضرورت پانی شامل کرکے اسے گوندھ لیں اور ایک طرف رکھیں۔

پھر ایک پیالے میں تیل، اویسٹر سوس، سرکہ، پیاز، نمک، براؤن شوگر، ادرک، گرم مصالحہ، کٹی لال مرچ، سخت آم اور لہسن ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے چکن پر لگالیں۔

اب ایک ایلونیم فوائل میں کو اس کو رکھ کر اچھی طرح سے بند کرلیں۔

خیال رہے کہ اس میں کوئی سوراخ نہ رہے۔

اب اسے دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر اوون میں پینتس سے چالیس منٹ کے لیے بیک کر لیں۔

پھر اسے نکالیں اور اوپر سے توڑ دیں۔

اس کے بعد چکن کو ایلونیم فوائل سے نکالیں اور سرونگ ڈش میں ڈال کر سرو کریں۔